خالی جگہیں پر کریں!
(۱) معاشی ترقی کے لئے صنعت میں استحکام ضروری ہے۔
(۲) چینی کی پیداوار میں پاکستان خود کفیل ہے۔
(۳) مزدور انجمنوں (ٹریڈ یونین) کا منفی رویہ ہماری صنعت کے لئے ایک اہم مسئلہ ہے۔
(۴) پاکستان میں آمدورفت کے تین ذرائع سڑکیں، ریلوے اور فضائی راستہ ہے۔
(۵) کپاس اور چاول پاکستان کی اہم برآمدات ہیں
No comments:
Post a Comment